soil is too old

Discussion related to Compost/Fertilizer/Plant Food

Moderator: Izhar

Post Reply
bilalsahil
Posts: 23
Joined: April 10th, 2013, 1:03 am
Country: Pakistan
City: Karachi.
Contact:

soil is too old

Post by bilalsahil »

اسلام و علیکم ، گملوں کی مٹی کافی پرانی ہوچکی ہے تقریبا سال بھر سے اُنہیں دیکھا نہیں گیا ہے ہاں البتہ چند ماہ پہلے میں نےکھاد لا کر ملائی تھی اور پھر پودے بڑھنے لگے تھے ۔۔۔ اب میں مزید اِن پودوں کی نگہداشت چاہ رہاہوں اِنہیں مزید ہرا بھرا کرنا چاہ رہا ہوں تو مجھے کوئی علاج بتایئے کہ میں پودوں کے گملوں میں ایسا کیا کروں ۔۔ ؟ نیز میرے پاس گھر کے کمروں میں اسنیک پلانٹ بھی بہت سارے ہیں ۔۔ لیکن اندر والے پودوں کے پتے گر رہے ہیں ۔۔ ایسا لگ رہا ہے کہ نیچے سے جڑوں سے گل رہے ہیں ؟ تو کیا یہ پانی کی زیادتی کی وجہ سے ہو رہا ہے ؟ میں نے اسنیک پلانٹ کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بھی گموں میں لگا دیے ہیں ۔ اب میرے پاس تسبیح بیل ہے لیکن وہ بڑھ نہیں رہی ہے ؟ کیا اُسے بڑ ا گملے میں ٹرانسپلانٹ کرنا پڑے گا ۔۔ یا پھر اُس میں مٹی کے ساتھ کوئی عمل کرنا پڑے گا ؟ برائے مہربانی میری رہنمائی فرمائیں تاکہ میں اپنے گھرکے پودوں کو مرجھانے سے بچا سکو ں۔ شکریہ
بلال حسین
Post Reply

Return to “Compost/Fertilizer/Plant food”